#SECOND_MARRIAGE_BASE_VANI_BASE_UNI_LOVE_TEACHER_STUDENT_BASE_AGE_DIFFRENCE_BASE_MOST_ROMANTIC_NOVEL💚💯❤️ #SATRICTLY_PROHABITE_TO_COPY_PASTE🌺 ASSALAMUALAIKUM.....❤️ #ناول_قربتِ_شبنم_بھی_گراں_ہے #ازقلم_اریبہ_افضل #Episode_11 وہ دن بدن مزید مصروف ہوتا جا رہا تھا اپنے کیس کو لے کر وہ ہر ممکن کوشش میں تھا کہ حورب کو انصاف مل جائے اس درمیان حورب ان کے گھر میں ہی رہ رہی تھی وہ انسانیت کے ناطے اس کا خیال بھی رکھ رہا تھا مگر شاید ومیرہ اس بات کو اور ہی رنگ دے گئی تھی اسے نجانے کیوں حورب سے جلن سی محسوس ہونے لگی تھی ہاں وہ زیان سے ناراض تھی مگر تھا تو وہ اس کا شوہر ہی تھا ایسے میں وہ کیسے کسی دوسری لڑکی کو برداشت کر لیتی اس کے قریب آخر کار اللہ اللہ کر کیس بھی حل ہو گیا کیوں کہ لڑکے کی بہن نے وہ تمام معاملہ اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا اور اس نے گواہی دے دی حورب بے حد خوش تھی آج اس کا اس گھر میں آخری دن تھا "بہت شکریہ زیان آپ نے میری اتنی ہلپ کی میں آپ کو اپنے گھر انوائیٹ کرنا چاہتی ہو ڈنر پر اگر آپ مناسب سمجھے تو پلیز ضرور تشریف لائیں" وہ دھیمے لہجے میں بولی اس کی آنکھوں میں چمک...